Pular para o conteúdo
Publicidade

رُوتؔ 2

20 نعومیؔ نے اَپنی بہُو سے کہا، "یَاہوِہ اُسے برکت دے!" پھر یہ بھی کہا "اُس نے زندوں اَور مُردوں دونوں پر مہربانی کی۔ وہ آدمی ہمارا قریبی سرپرست رشتہ دار ہے اَور ہمارے عزیزوں اَور مُربّیوں2‏:20 مُربّیوں یعنی سرپرست چھُڑانے والا مزید دیکھیں اَحبا 25‏:25‏-55 میں سے ہے۔"

Veja também

Rute
Ver todos os capítulos de Rute