5 یَاہوِہ جو اُس شہر کے اَندر ہے، بڑا صادق ہے؛
وہ بےاِنصافی نہیں کرتا۔
وہ ہر صُبح بلاناغہ
اَپنی عدالت کا کام اَنجام دیتاہے،
پھر بھی بدکار لوگ
اَپنے کئے پر شرمندہ نہیں ہوتے۔
5 یَاہوِہ جو اُس شہر کے اَندر ہے، بڑا صادق ہے؛
وہ بےاِنصافی نہیں کرتا۔
وہ ہر صُبح بلاناغہ
اَپنی عدالت کا کام اَنجام دیتاہے،
پھر بھی بدکار لوگ
اَپنے کئے پر شرمندہ نہیں ہوتے۔