Pular para o conteúdo
Publicidade

۱-کُرِنتِھیوں 15

54 جب اِس فانی اور مرنے والے جسم نے بقا اور ابدی زندگی کا لباس پہن لیا ہو گا تو پھر وہ کلام پورا ہو گا جو پاک نوشتوں میں لکھا ہے کہ

"موت الٰہی فتح کا لقمہ ہو گئی ہے۔

55 اے موت، تیری فتح کہاں رہی؟

اے موت، تیرا ڈنک کہاں رہا؟"

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também