55 اے موت، تیری فتح کہاں رہی؟
اے موت، تیرا ڈنک کہاں رہا؟"
56 موت کا ڈنک گناہ ہے اور گناہ شریعت سے تقویت پاتا ہے۔ 57 لیکن خدا کا شکر ہے جو ہمیں ہمارے خداوند عیسیٰ مسیح کے وسیلے سے فتح بخشتا ہے۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.