Publicidade

1 Pedro 3

10 کلامِ مُقدّس یوں فرماتا ہے،

"کون مزے سے زندگی گزارنا

اور اچھے دن دیکھنا چاہتا ہے؟

وہ اپنی زبان کو شریر باتیں کرنے سے روکے

اور اپنے ہونٹوں کو جھوٹ بولنے سے۔

11 وہ بُرائی سے منہ پھیر کر نیک کام کرے،

صلح سلامتی کا طالب ہو کر

اُس کے پیچھے لگا رہے۔

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também

Publicidade
1 Pedro
Ver todos os capítulos de 1 Pedro
Bíblia Online Bíblia Online

Bíblia Online • Versão: 2026-06-28_14-13-17-