18 تب بیوہ الیاس سے شکایت کرنے لگی، "مردِ خدا، میرا آپ کے ساتھ کیا واسطہ؟ آپ تو صرف اِس مقصد سے یہاں آئے ہیں کہ رب کو میرے گناہ کی یاد دلا کر میرے بیٹے کو مار ڈالیں!"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.