30 پھر الیاس اسرائیلیوں سے مخاطب ہوا، "آئیں، سب یہاں میرے پاس آئیں!" سب قریب آئے۔ وہاں رب کی ایک قربان گاہ تھی جو گرائی گئی تھی۔ اب الیاس نے وہ دوبارہ کھڑی کی۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.