Pular para o conteúdo
Publicidade

۱-سلاطِین 19

5 پھر وہ جھاڑی کے سائے میں لیٹ کر سو گیا۔

اچانک ایک فرشتے نے اُسے چھو کر کہا، "اُٹھ، کھانا کھا لے!" 6 جب اُس نے اپنی آنکھیں کھولیں تو دیکھا کہ سرہانے کے قریب کوئلوں پر بنائی گئی روٹی اور پانی کی صراحی پڑی ہے۔ اُس نے روٹی کھائی، پانی پیا اور دوبارہ سو گیا۔

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também