15 حنّہ نے جواب دیا، "میرے آقا، ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ مَیں نے نہ مَے، نہ کوئی اَور نشہ آور چیز چکھی ہے۔ بات یہ ہے کہ مَیں بڑی رنجیدہ ہوں، اِس لئے رب کے حضور اپنے دل کی آہ و زاری اُنڈیل دی ہے۔ 1:15 دل کی آہ و زاری: لفظی ترجمہ: جان 16 یہ نہ سمجھیں کہ مَیں نکمی عورت ہوں، بلکہ مَیں بڑے غم اور اذیت میں دعا کر رہی تھی۔"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.