Pular para o conteúdo
Publicidade

۱-سموئیل 13

11 لیکن سموایل نے پوچھا، "آپ نے کیا کِیا؟"

ساؤل نے جواب دیا، "لوگ منتشر ہو رہے تھے، اور آپ وقت پر نہ آئے۔ جب مَیں نے دیکھا کہ فلستی مِکماس کے قریب جمع ہو رہے ہیں 12 تو مَیں نے سوچا، فلستی یہاں جِلجال میں آ کر مجھ پر حملہ کرنے کو ہیں، حالانکہ مَیں نے ابھی رب سے دعا نہیں کی کہ وہ ہم پر مہربانی کرے۔اِس لئے مَیں نے جرأت کر کے خود قربانیاں پیش کیں۔"

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também