Publicidade

1 Samuel 20

16 چنانچہ یونتن نے داؤد سے عہد باندھ کر کہا، "رب داؤد کے دشمنوں سے بدلہ لے۔" 17 وہ بولا، "قَسم کھائیں کہ آپ یہ عہد اُتنے پختہ ارادے سے قائم رکھیں گے جتنی آپ مجھ سے محبت رکھتے ہیں۔" کیونکہ یونتن داؤد کو اپنی جان کے برابر عزیز رکھتا تھا۔

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também

Bíblia Online Bíblia Online

Bíblia Online • Versão: 2026-07-05_19-25-13-