27 جب وہ شہر کے کنارے پر پہنچے تو سموایل نے ساؤل سے کہا، "اپنے نوکر کو آگے بھیجیں۔" جب نوکر چلا گیا تو سموایل بولا، "ٹھہر جائیں، کیونکہ مجھے آپ کو اللہ کا ایک پیغام سنانا ہے۔"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.