17 کلامِ مُقدّس میں لکھا ہے، "فخر کرنے والا خداوند ہی پر فخر کرے۔" 18 جب لوگ اپنی تعریف کر کے اپنی سفارش کرتے ہیں تو اِس میں کیا ہے! اِس سے وہ صحیح ثابت نہیں ہوتے، بلکہ اہم بات یہ ہے کہ خداوند ہی اِس کی تصدیق کرے۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.