9 دوسرے کنارے پر پہنچ کر الیاس نے الیشع سے کہا، "میرے آپ کے پاس سے اُٹھا لئے جانے سے پہلے مجھے بتائیں کہ آپ کے لئے کیا کروں؟" الیشع نے جواب دیا، "مجھے آپ کی روح کا دُگنا حصہ میراث میں ملے۔"2:9 روح کا دُگنا حصہ میراث میں ملے: الیشع پہلوٹھے کا حصہ مانگ رہا ہے جو دوسرے وارثوں کی نسبت دُگنا ہوتا ہے۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.