2 یہ سن کر حِزقیاہ نے اپنا منہ دیوار کی طرف پھیر کر دعا کی، 3 "اے رب، یاد کر کہ مَیں وفاداری اور خلوص دلی سے تیرے سامنے چلتا رہا ہوں، کہ مَیں وہ کچھ کرتا آیا ہوں جو تجھے پسند ہے۔" پھر وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.