Pular para o conteúdo
Publicidade

2 Tessalonicenses 3

10 جب ہم ابھی آپ کے پاس تھے تو ہم نے آپ کو حکم دیا، "جو کام نہیں کرنا چاہتا وہ کھانا بھی نہ کھائے۔"

11 اب ہمیں یہ خبر ملی ہے کہ آپ میں سے بعض بےقاعدہ زندگی گزارتے ہیں۔ وہ کام نہیں کرتے بلکہ دوسروں کے کاموں میں خواہ مخواہ دخل دیتے ہیں۔ 12 خداوند عیسیٰ مسیح کے نام میں ہم ایسے لوگوں کو حکم دیتے اور سمجھاتے ہیں کہ آرام سے کام کر کے اپنی روزی کمائیں۔

13 بھائیو، آپ بھلائی کرنے سے کبھی ہمت نہ ہاریں۔

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também

2 Tessalonicenses
Ver todos os capítulos de 2 Tessalonicenses