لیلے کی ضیافت
5 پھر تخت کی طرف سے ایک آواز سنائی دی۔ اُس نے کہا، "اے اُس کے تمام خادمو، ہمارے خدا کی تمجید کرو۔ اے اُس کا خوف ماننے والو، خواہ بڑے ہو یا چھوٹے اُس کی ستائش کرو۔"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.