30 پھر اُنہیں باہر لے جا کر اُس نے پوچھا، "صاحبو، مجھے نجات پانے کے لئے کیا کرنا ہے؟"
31 اُنہوں نے جواب دیا، "خداوند عیسیٰ پر ایمان لائیں تو آپ اور آپ کے گھرانے کو نجات ملے گی۔"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.