9 ایک رات خداوند رویا میں پولس سے ہم کلام ہوا، "مت ڈر! کلام کرتا جا اور خاموش نہ ہو، 10 کیونکہ مَیں تیرے ساتھ ہوں۔ کوئی حملہ کر کے تجھے نقصان نہیں پہنچائے گا، کیونکہ اِس شہر میں میرے بہت سے لوگ ہیں۔"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.