Pular para o conteúdo
Publicidade

اعمال 19

4 پولس نے کہا، "یحییٰ نے بپتسمہ دیا جب لوگوں نے توبہ کی۔ لیکن اُس نے خود اُنہیں بتایا، میرے بعد آنے والے پر ایمان لاؤ، یعنی عیسیٰ پر۔"

5 یہ سن کر اُنہوں نے خداوند عیسیٰ کے نام پر بپتسمہ لیا۔

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também