Pular para o conteúdo
Publicidade

Atos 2

روح القدس کی آمد

1 پھر عیدِ پنتکُست کا دن آیا۔ سب ایک جگہ جمع تھے 4 سب روح القدس سے بھر گئے اور مختلف غیرملکی زبانوں میں بولنے لگے، ہر ایک اُس زبان میں جو بولنے کی روح القدس نے اُسے توفیق دی۔

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também