Publicidade

Atos 20

35 اپنے ہر کام میں مَیں آپ کو دکھاتا رہا کہ لازم ہے کہ ہم اِس قسم کی محنت کر کے کمزوروں کی مدد کریں۔ کیونکہ ہمارے سامنے خداوند عیسیٰ کے یہ الفاظ ہونے چاہئیں کہ دینا لینے سے مبارک ہے۔"

36 یہ سب کچھ کہہ کر پولس نے گھٹنے ٹیک کر اُن سب کے ساتھ دعا کی۔ 37 سب خوب روئے اور اُس کو گلے لگا لگا کر بوسے دیئے۔ 38 اُنہیں خاص کر پولس کی اِس بات سے تکلیف ہوئی کہ آپ اِس کے بعد مجھے کبھی نہیں دیکھیں گے۔پھر وہ اُس کے ساتھ جہاز تک گئے۔

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também

Bíblia Online Bíblia Online

Bíblia Online • Versão: 2026-07-04_21-26-40-