Pular para o conteúdo
Publicidade

Atos 7

59 جب وہ ستفنس کو سنگسار کر رہے تھے تو اُس نے دعا کر کے کہا، "اے خداوند عیسیٰ، میری روح کو قبول کر۔" 60 پھر گھٹنے ٹیک کر اُس نے اونچی آواز سے کہا، "اے خداوند، اُنہیں اِس گناہ کے ذمہ دار نہ ٹھہرا۔" یہ کہہ کر وہ انتقال کر گیا۔

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também