3 وہ اِس مقصد سے سفر کر کے دمشق کے قریب پہنچا ہی تھا کہ اچانک آسمان کی طرف سے ایک تیز روشنی اُس کے گرد چمکی۔ 4 وہ زمین پر گر پڑا تو ایک آواز سنائی دی، "ساؤل، ساؤل، تُو مجھے کیوں ستاتا ہے؟"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.