5 اُس نے پوچھا، "خداوند، آپ کون ہیں؟"
آواز نے جواب دیا، "مَیں عیسیٰ ہوں جسے تُو ستاتا ہے۔ 6 اب اُٹھ کر شہر میں جا۔ وہاں تجھے بتایا جائے گا کہ تجھے کیا کرنا ہے۔"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.