3مار دینے اور شفا دینے کا،ڈھا دینے اور تعمیر کرنے کا،
4رونے اور ہنسنے کا،آہیں بھرنے اور رقص کرنے کا،
8پیار کرنے اور نفرت کرنے کا،جنگ لڑنے اور سلامتی سے زندگی گزارنے کا،
13 resultados encontrados
3مار دینے اور شفا دینے کا،ڈھا دینے اور تعمیر کرنے کا،
4رونے اور ہنسنے کا،آہیں بھرنے اور رقص کرنے کا،
8پیار کرنے اور نفرت کرنے کا،جنگ لڑنے اور سلامتی سے زندگی گزارنے کا،
14سب کچھ محبت سے کریں۔
22لعنت اُس شخص پر جو خداوند سے محبت نہیں رکھتا۔اے ہمارے خداوند، آ!
24مسیح عیسیٰ میں آپ سب کو میرا پیار۔
24سِم کا یہ نسب نامہ ہے: سِم، ارفکسد، سلح،
25عِبر، فلج، رعو،
27اور ابرام یعنی ابراہیم۔
11یہ رب نے کیااور دیکھنے میں کتنا حیرت انگیز ہے‘۔"
30رب اپنے خدا سے اپنے پورے دل، اپنی پوری جان، اپنے پورے ذہن اور اپنی پوری طاقت سے پیار کرنا۔‘
33ہمیں اُسے اپنے پورے دل، اپنے پورے ذہن اور اپنی پوری طاقت سے پیار کرنا چاہئے اور ساتھ ساتھ اپنے پڑوسی سے ویسی محبت رکھنی چاہئے جیسی اپنے آپ سے رکھتے ہیں۔ یہ دو احکام بھسم ہونے والی تمام قربانیوں اور دیگر نذروں سے زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔"
12میرا حکم یہ ہے کہ ایک دوسرے کو ویسے پیار کرو جیسے مَیں نے تم کو پیار کیا ہے۔
13اِس سے بڑی محبت ہے نہیں کہ کوئی اپنے دوستوں کے لئے اپنی جان دے دے۔
17میرا حکم یہی ہے کہ ایک دوسرے سے محبت رکھو۔
4محبت صبر سے کام لیتی ہے، محبت مہربان ہے۔ نہ یہ حسد کرتی ہے نہ ڈینگیں مارتی ہے۔ یہ پھولتی بھی نہیں۔
8محبت کبھی ختم نہیں ہوتی۔ اِس کے مقابلے میں نبوّتیں ختم ہو جائیں گی، غیرزبانیں جاتی رہیں گی، علم مٹ جائے گا۔
13غرض ایمان، اُمید اور محبت تینوں قائم رہتے ہیں، لیکن اِن میں افضل محبت ہے۔
14حُرمہ، عراد،
15لِبناہ، عدُلام،
20سِمرون مرون، اَکشاف،
21ادوم، موآب اور عمون،
22صور اور صیدا کے تمام بادشاہ، بحیرۂ روم کے ساحلی علاقے،
25زِمری، عیلام اور مادی کے تمام بادشاہ،
49حنان، جِدّیل، جحر،
56نضیاح اور خطیفا۔
59سفطیاہ، خطّیل، فوکرت ضبائم اور امون۔
4سن اے اسرائیل! رب ہمارا خدا ایک ہی رب ہے۔
5رب اپنے خدا سے اپنے پورے دل، اپنی پوری جان اور اپنی پوری طاقت سے پیار کرنا۔
6جو احکام مَیں تجھے آج بتا رہا ہوں اُنہیں اپنے دل پر نقش کر۔
21زِمّہ کے یوآخ، یوآخ کے عِدّو، عِدّو کے زارح اور زارح کے یتری۔
24اسّیر کے تحت، تحت کے اُوری ایل، اُوری ایل کے عُزیّاہ اور عُزیّاہ کے ساؤل۔
73رامات اور عانیم۔
12نفرت جھگڑے چھیڑتی رہتی جبکہ محبت تمام خطاؤں پر پردہ ڈال دیتی ہے۔
20راست باز کی زبان عمدہ چاندی ہے جبکہ بےدین کے دل کی کوئی قدر نہیں۔
29رب کی راہ بےالزام شخص کے لئے پناہ گاہ، لیکن بدکار کے لئے تباہی کا باعث ہے۔
18دوسری میں فیروزہ، سنگِ لاجورد28:18 سنگِ لاجورد: lapis lazuli حجر القمر۔28:18 حجر القمر: moonstone
33نیلے، ارغوانی اور قرمزی رنگ کے دھاگے سے انار بنا کر اُنہیں چوغے کے دامن میں لگا دینا۔ اُن کے درمیان سونے کی گھنٹیاں لگانا۔
34دامن میں انار اور گھنٹیاں باری باری لگانا۔