Pular para o conteúdo
Publicidade

Resultados da busca por "esperança"

6 resultados encontrados

  1. Romanos 5

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 5
    Mostrando versículos 2–5 de 21

    2ہمارے ایمان لانے پر اُس نے ہمیں فضل کے اُس مقام تک پہنچایا جہاں ہم آج قائم ہیں۔ اور یوں ہم اِس اُمید پر فخر کرتے ہیں کہ ہم اللہ کے جلال میں شریک ہوں گے۔

    4ثابت قدمی سے پختگی اور پختگی سے اُمید۔

    5اور اُمید ہمیں شرمندہ ہونے نہیں دیتی، کیونکہ اللہ نے ہمیں روح القدس دے کر اُس کے وسیلے سے ہمارے دلوں میں اپنی محبت اُنڈیلی ہے۔

  2. Romanos 12

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 12
    Mostrando versículos 6–15 de 21

    6اللہ نے اپنے فضل سے ہر ایک کو مختلف نعمتوں سے نوازا ہے۔ اگر آپ کی نعمت نبوّت کرنا ہے تو اپنے ایمان کے مطابق نبوّت کریں۔

    12اُمید میں خوش، مصیبت میں ثابت قدم اور دعا میں لگے رہیں۔

    15خوشی منانے والوں کے ساتھ خوشی منائیں اور رونے والوں کے ساتھ روئیں۔

  3. Jó 17

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 17
    Mostrando versículos 1–15 de 16

    1میری روح شکستہ ہو گئی، میرے دن بجھ گئے ہیں۔ قبرستان ہی میرے انتظار میں ہے۔

    13اگر مَیں صرف اِتنی ہی اُمید رکھوں کہ پاتال میرا گھر ہو گا تو یہ کیسی اُمید ہو گی؟ اگر مَیں اپنا بستر تاریکی میں بچھا کر

    15تو پھر یہ کیسی اُمید ہو گی؟ کون کہے گا، ’مجھے تیرے لئے اُمید نظر آتی ہے‘؟

  4. Lamentações 3

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 3
    Mostrando versículos 21–29 de 66

    21لیکن مجھے ایک بات کی اُمید رہی ہے، اور یہی مَیں بار بار ذہن میں لاتا ہوں،

    25کیونکہ رب اُن پر مہربان ہے جو اُس پر اُمید رکھ کر اُس کے طالب رہتے ہیں۔

    29وہ خاک میں اوندھے منہ ہو جائے، شاید ابھی تک اُمید ہو۔

  5. Efésios 4

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 4
    Mostrando versículos 4–23 de 32

    4ایک ہی بدن اور ایک ہی روح ہے۔ یوں آپ کو بھی ایک ہی اُمید کے لئے بُلایا گیا۔

    5ایک خداوند، ایک ایمان، ایک بپتسمہ ہے۔

    23اللہ کو آپ کی سوچ کی تجدید کرنے دیں

  6. 1 Coríntios 13

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 13
    Mostrando versículos 4–13 de 13

    4محبت صبر سے کام لیتی ہے، محبت مہربان ہے۔ نہ یہ حسد کرتی ہے نہ ڈینگیں مارتی ہے۔ یہ پھولتی بھی نہیں۔

    7یہ ہمیشہ دوسروں کی کمزوریاں برداشت کرتی ہے، ہمیشہ اعتماد کرتی ہے، ہمیشہ اُمید رکھتی ہے، ہمیشہ ثابت قدم رہتی ہے۔

    13غرض ایمان، اُمید اور محبت تینوں قائم رہتے ہیں، لیکن اِن میں افضل محبت ہے۔

Léxico (correspondência exata) Semântico (correspondência relacionada) Versículos omitidos Contexto do capítulo