12 اُس نے اپنی بات جاری رکھی، "اے دانیال، مت ڈرنا! جب سے تُو نے سمجھ حاصل کرنے اور اپنے خدا کے سامنے جھکنے کا پورا ارادہ کر رکھا ہے، اُسی دن سے تیری سنی گئی ہے۔ مَیں تیری دعاؤں کے جواب میں آ گیا ہوں۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.