Pular para o conteúdo
Publicidade

Esdras 7

8,9 قافلہ پہلے مہینے کے پہلے دن7‏:8‏-9 پہلے مہینے کے پہلے دن: 8 اپریل۔ بابل سے روانہ ہوا اور پانچویں مہینے کے پہلے دن7‏:8‏-9 پانچویں مہینے کے پہلے دن: 4 اگست۔ صحیح سلامت یروشلم پہنچا، کیونکہ اللہ کا شفیق ہاتھ عزرا پر تھا۔ 10 وجہ یہ تھی کہ عزرا نے اپنے آپ کو رب کی شریعت کی تفتیش کرنے، اُس کے مطابق زندگی گزارنے اور اسرائیلیوں کو اُس کے احکام اور ہدایات کی تعلیم دینے کے لئے وقف کیا تھا۔

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também