22 گندم کی فصل کی کٹائی کی عید34:22 فصل کی کٹائی کی عید: ستمبر تا اکتوبر۔ اُس وقت منانا جب تُو گیہوں کی پہلی فصل کاٹے گا۔ انگور اور پھل جمع کرنے کی عید اسرائیلی سال کے اختتام پر منانی ہے۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.