مقدِس کو کھڑا کرنے کی ہدایات
1 پھر رب نے موسیٰ سے کہا، 2 "پہلے مہینے کی پہلی تاریخ کو ملاقات کا خیمہ کھڑا کرنا۔ 3 عہد کا صندوق جس میں شریعت کی تختیاں ہیں مُقدّس ترین کمرے میں رکھ کر اُس کے دروازے کا پردہ لگانا۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.