موسیٰ اور ہارون فرعون کے دربار میں
1 پھر موسیٰ اور ہارون فرعون کے پاس گئے۔ اُنہوں نے کہا، "رب اسرائیل کا خدا فرماتا ہے، ’میری قوم کو ریگستان میں جانے دے تاکہ وہ میرے لئے عید منائیں‘۔"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.