3 خود غرض نہ ہوں، نہ باطل عزت کے پیچھے پڑیں بلکہ فروتنی سے دوسروں کو اپنے سے بہتر سمجھیں۔ 4 ہر ایک نہ صرف اپنا فائدہ سوچے بلکہ دوسروں کا بھی۔
مسیح کی راہِ صلیب
5 وہی سوچ رکھیں جو مسیح عیسیٰ کی بھی تھی۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.