18 اُس وقت رب نے ابرام کے ساتھ عہد کیا۔ اُس نے کہا، "مَیں یہ ملک مصر کی سرحد سے فرات تک تیری اولاد کو دوں گا، 19 اگرچہ ابھی تک اِس میں قینی، قنِزّی، قدمونی، 20 حِتّی، فرِزّی، رفائی، 21 اموری، کنعانی، جرجاسی اور یبوسی آباد ہیں۔"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.