Pular para o conteúdo
Publicidade

پَیدایش 16

13 رب کے اُس کے ساتھ بات کرنے کے بعد ہاجرہ نے اُس کا نام اتا ایل روئییعنی تُو ایک معبود ہے جو مجھے دیکھتا ہےرکھا۔ اُس نے کہا، "کیا مَیں نے واقعی اُس کے پیچھے دیکھا ہے جس نے مجھے دیکھا ہے؟"

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também