15 پھر پانی ختم ہو گیا۔ ہاجرہ لڑکے کو کسی جھاڑی کے نیچے چھوڑ کر 16 کوئی 300 فٹ دُور بیٹھ گئی۔ کیونکہ اُس نے دل میں کہا، "مَیں اُسے مرتے نہیں دیکھ سکتی۔" وہ وہاں بیٹھ کر رونے لگی۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.