16 تب یعقوب جاگ اُٹھا۔ اُس نے کہا، "یقیناً رب یہاں حاضر ہے، اور مجھے معلوم نہیں تھا۔" 17 وہ ڈر گیا اور کہا، "یہ کتنا خوف ناک مقام ہے۔ یہ تو اللہ ہی کا گھر اور آسمان کا دروازہ ہے۔"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.