9 اونان نے ایسا کیا، لیکن وہ جانتا تھا کہ جو بھی بچے پیدا ہوں گے وہ قانون کے مطابق میرے بڑے بھائی کے ہوں گے۔ اِس لئے جب بھی وہ تمر سے ہم بستر ہوتا تو نطفہ کو زمین پر گرا دیتا، کیونکہ وہ نہیں چاہتا تھا کہ میری معرفت میرے بھائی کے بچے پیدا ہوں۔ 10 یہ بات رب کو بُری لگی، اور اُس نے اُسے بھی سزائے موت دی۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.