17 یہ ایمان کا کام تھا کہ ابراہیم نے اُس وقت اسحاق کو قربانی کے طور پر پیش کیا جب اللہ نے اُسے آزمایا۔ ہاں، وہ اپنے اکلوتے بیٹے کو قربان کرنے کے لئے تیار تھا اگرچہ اُسے اللہ کے وعدے مل گئے تھے 18 کہ "تیری نسل اسحاق ہی سے قائم رہے گی۔" 19 ابراہیم نے سوچا، "اللہ مُردوں کو بھی زندہ کر سکتا ہے،" اور مجازاً اُسے واقعی اسحاق مُردوں میں سے واپس مل گیا۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.