Pular para o conteúdo
Publicidade

Hebreus 12

5 کیا آپ کلامِ مُقدّس کی یہ حوصلہ افزا بات بھول گئے ہیں جو آپ کو اللہ کے فرزند ٹھہرا کر بیان کرتی ہے،

"میرے بیٹے، رب کی تربیت کو حقیر مت جان،

جب وہ تجھے ڈانٹے تو نہ بےدل ہو۔

6 کیونکہ جو رب کو پیارا ہے اُس کی وہ تادیب کرتا ہے،

وہ ہر ایک کو سزا دیتا ہے

جسے اُس نے بیٹے کے طور پر قبول کیا ہے۔"

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também