ہم اللہ کو کس طرح پسند آئیں
1 ایک دوسرے سے بھائیوں کی سی محبت رکھتے رہیں۔ 2 مہمان نوازی مت بھولنا، کیونکہ ایسا کرنے سے بعض نے نادانستہ طور پر فرشتوں کی مہمان نوازی کی ہے۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.