Pular para o conteúdo
Publicidade

عبرانیوں 13

5 آپ کی زندگی پیسوں کے لالچ سے آزاد ہو۔ اُسی پر اکتفا کریں جو آپ کے پاس ہے، کیونکہ اللہ نے فرمایا ہے، "مَیں تجھے کبھی نہیں چھوڑوں گا، مَیں تجھے کبھی ترک نہیں کروں گا۔" 6 اِس لئے ہم اعتماد سے کہہ سکتے ہیں،

"رب میری مدد کرنے والا ہے،

اِس لئے مَیں نہیں ڈروں گا۔

انسان میرا کیا بگاڑ سکتا ہے؟"

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também