9 اے صیون، اے خوش خبری کے پیغمبر، بلندیوں پر چڑھ جا! اے یروشلم، اے خوش خبری کے پیغمبر، زور سے آواز دے! پکار کر کہہ اور خوف مت کھا۔ یہوداہ کے شہروں کو بتا، "وہ دیکھو، تمہارا خدا!"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.