Pular para o conteúdo
Publicidade

Isaías 45

خورس رب کا آلۂ کار ہے

1 رب اپنے مسح کئے ہوئے خادم خورس سے فرماتا ہے، "مَیں نے تیرے دہنے ہاتھ کو پکڑ لیا ہے، اِس لئے جہاں بھی تُو جائے وہاں قومیں تیرے تابع ہو جائیں گی، بادشاہوں کی طاقت جاتی رہے گی، دروازے کھل جائیں گے اور شہر کے دروازے بند نہیں رہیں گے۔

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também