Publicidade

Isaías 45

اپنے خالق پر الزام لگانے والے پر افسوس

9 اُس پر افسوس جو اپنے خالق سے جھگڑا کرتا ہے، گو وہ مٹی کے ٹوٹے پھوٹے برتنوں کا ٹھیکرا ہی ہے۔ کیا گارا کمہار سے پوچھتا ہے، "تُو کیا بنا رہا ہے؟" کیا تیری بنائی ہوئی کوئی چیز تیرے بارے میں شکایت کرتی ہے، "اُس کی کوئی طاقت نہیں"؟

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também

Publicidade
Bíblia Online Bíblia Online

Bíblia Online • Versão: 2026-06-28_14-13-17-