7 اس کے قدم کتنے پیارے ہیں جو پہاڑوں پر چلتے ہوئے خوش خبری سناتا ہے۔ کیونکہ وہ امن و امان، خوشی کا پیغام اور نجات کا اعلان کرے گا، وہ صیون سے کہے گا، "تیرا خدا بادشاہ ہے!"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.