یونس کی دعا
1 مچھلی کے پیٹ میں یونس نے رب اپنے خدا سے ذیل کی دعا کی،
2 "مَیں نے بڑی مصیبت میں آ کر رب سے التجا کی، اور اُس نے مجھے جواب دیا۔ مَیں نے پاتال کی گہرائیوں سے چیخ کر فریاد کی تو تُو نے میری سنی۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.