زندگی کا کلام
1 ابتدا میں کلام تھا۔ کلام اللہ کے ساتھ تھا اور کلام اللہ تھا۔ 2 یہی ابتدا میں اللہ کے ساتھ تھا۔ 3 سب کچھ کلام کے وسیلے سے پیدا ہوا۔ مخلوقات کی ایک بھی چیز اُس کے بغیر پیدا نہیں ہوئی۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.