41 اب اُس کی پہلی ملاقات اُس کے اپنے بھائی شمعون سے ہوئی۔ اُس نے اُسے بتایا، "ہمیں مسیح مل گیا ہے۔" (مسیح کا مطلب ’مسح کیا ہوا شخص‘ ہے۔) 42 پھر وہ اُسے عیسیٰ کے پاس لے گیا۔
اُسے دیکھ کر عیسیٰ نے کہا، "تُو یوحنا کا بیٹا شمعون ہے۔ تُو کیفا کہلائے گا۔" (اِس کا یونانی ترجمہ پطرس یعنی پتھر ہے۔)
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.