45 فلپّس نتن ایل سے ملا، اور اُس نے اُس سے کہا، "ہمیں وہی شخص مل گیا جس کا ذکر موسیٰ نے توریت اور نبیوں نے اپنے صحیفوں میں کیا ہے۔ اُس کا نام عیسیٰ بن یوسف ہے اور وہ ناصرت کا رہنے والا ہے۔"
46 نتن ایل نے کہا، "ناصرت؟ کیا ناصرت سے کوئی اچھی چیز نکل سکتی ہے؟"
فلپّس نے جواب دیا، "آ اور خود دیکھ لے۔"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.